hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8143

.

ابن أبي شيبة

8143
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۴۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ سُحَیْمٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَعْبَدٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ : کَشَفَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ السِّتَارَۃَ وَالنَّاسُ صُفُوفٌ خَلْفَ أَبِی بَکْرٍ ، وَقَالَ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ، إِنَّہُ لَمْ یَبْقَ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّۃِ إِلاَّ الرُّؤْیَا الصَّالِحَۃُ یَرَاہَا الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَی لَہُ أَلاَ وَإِنِّی نُہِیتُ أَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ رَاکِعًا ، أَوْ سَاجِدًا۔
(٨١٤٣) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مرض الوفات میں پردہ اٹھایا تو دیکھا کہ لوگ حضرت ابوبکر کے پیچھے صفیں بنائے کھڑے ہیں۔ آپ نے فرمایا ” اے لوگو ! نبوت کی مبشرات میں سے صرف سچے خواب باقی بچے ہیں جنہیں مسلمان دیکھے گا یا اسے دکھائے جائیں گے۔ غور سے سنو ! مجھے اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ میں رکوع یاسجدے میں قرآن کی تلاوت کروں “