hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8142

.

ابن أبي شيبة

8142
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۴۲) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إذَا مَرَرْت بِنَبْلٍ فَامْسِکْ بِنِصَالِہَا۔
(٨١٤٢) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی تیر لے کر مسجد سے گذرے تو ان کے نوکیلے حصوں کو سنبھال کر چلے۔