hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8166

.

ابن أبي شيبة

8166
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۶۶) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنِ مُحَمدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی سَارَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَالِمًا وَہُوَ یَقُولُ : لاَ تَقُلِ الْعَتَمَۃَ إنَّمَا ہِیَ الْعِشَائُ الأَخِرَۃُ مَرَّتَیْنِ۔
(٨١٦٦) حضرت عبداللہ بن ابی سارہ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے دو مرتبہ فرمایا کہ اس نماز کو عتمہ نہ کہو یہ عشاء آخرہ ہے۔