hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8169

.

ابن أبي شيبة

8169
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۶۹) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : إذَا کَانَ سَفَرُکَ یَوْمًا إلَی الْعَتَمَۃِ فَلاَ تَقْصُرِ الصَّلاَۃ ، فَإِنْ جَاوَزْت ذَلِکَ فَقَصِّر۔
(٨١٦٩) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ جب تمہیں کسی دن عتمہ کی نماز تک سفر کرنا ہو تو نماز میں قصر نہ کرو، اگر عتمہ کی نماز سے زیادہ سفر کرنا ہو تو قصر کرو۔