hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8168

.

ابن أبي شيبة

8168
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۶۸) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ زَائِدَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لأَبِی بَکْرٍ : مَتَی تُوتِرُ ؟ قَالَ مِنْ أَوَّلِ اللَّیْلِ بَعْدَ الْعَتَمَۃِ قَبْلَ أَنْ أَنَامَ۔
(٨١٦٨) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابوبکر سے پوچھا آپ وتر کب پڑھتے ہیں ؟ انھوں نے عرض کیا کہ رات کے شروع حصے میں، عتمہ کے بعد، سونے سے پہلے۔