hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8392

.

ابن أبي شيبة

8392
Ibn Abi Shaybah
(۸۳۹۲) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ قَالَ: أَخْبَرَنَا یُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّ عَلِیًّا صَلَّی فِی الْکُسُوفِ عَشْرَ رَکَعَاتٍ بِأَرْبَعِ سَجَدَاتٍ۔
(٨٣٩٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے گرہن کی نماز دس رکوعات اور چار سجدوں کے ساتھ ادا فرمائی۔