hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8393

.

ابن أبي شيبة

8393
Ibn Abi Shaybah
(۸۳۹۳) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ سُلَیْمَانَ الأَحْوَلِ، عَنْ طَاوُوس: أَنَّ الشَّمْسَ انْکَسَفَتْ عَلَی عَہْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَصَلَّی عَلَی صُفَّۃِ زَمْزَمَ رَکْعَتَیْنِ فِی کُلِّ رَکْعَۃٍ أَرْبَعُ سَجَدَاتٍ۔
(٨٣٩٣) حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس کے زمانے میں ایک مرتبہ سورج گرہن ہوگیا۔ حضرت ابن عباس نے زمزم کے پاس دو رکعتیں پڑھائیں اور ہر رکعت میں چار سجدے کئے۔