hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8394

.

ابن أبي شيبة

8394
Ibn Abi Shaybah
(۸۳۹۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یُونُسُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ ، قَالَ : انْکَسَفَتِ الشَّمْسُ أَوِ الْقَمَرُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : إنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اللہِ لاَ یَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنَ النَّاسِ ، فَإِذَا کَانَ ذَلِکَ فَصَلُّوا حَتَّی تَنْجَلِیَ۔ (بخاری ۱۰۴۰۔ نسائی ۱۸۴۷)
(٨٣٩٤) حضرت ابو بکرہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں سورج یاچاند کو گرہن لگا تو آپ نے فرمایا سورج اور چاند اللہ کی نشانیاں ہیں، انھیں کسی کی موت کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا، جب تم ان کو گرہن لگا ہوا دیکھو تو ان کے روشن ہونے تک نماز پڑھو۔