hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8783

.

ابن أبي شيبة

8783
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۸۳) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إبْرَاہِیمُ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَجْتَہِدُ فِی الْعَشْرِ اجْتِہَادًا ، لاَ یَجْتَہِدُ فِی غَیْرِہِ۔ (مسلم۸۔ ترمذی ۷۹۶)
(٨٧٨٣) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رمضان کے آخری عشرے میں عبادت کی جتنی کوشش فرماتے تھے اتنی اور کسی وقت میں نہ فرماتے۔