hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8784

.

ابن أبي شيبة

8784
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۸۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ؛ {إنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ}، قَالَ: لَیْلَۃُ الْحُکْمِ ، {وَمَا أَدْرَاک مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ} ، قَالَ : لَیْلَۃُ الْحُکْمِ۔
(٨٧٨٤) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت {إنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ فیصلے کی رات ہے اور { وَمَا أَدْرَاک مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ } کے بارے میں بھی فرماتے ہیں کہ یہ فیصلے کی رات ہے۔