hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8785

.

ابن أبي شيبة

8785
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۸۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْرَائِیلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : یَوْمُہَا کَلَیْلَتِہَا ، وَلَیْلَتُہَا کَیَوْمِہَا۔
(٨٧٨٥) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ شب قدر کا دن اس کی رات کی طرح اور اس کی رات اس کے دن کی طرح ہے۔