hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8801

.

ابن أبي شيبة

8801
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۰۱) حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی رَجُلِ نَسِیَ التَّشَہُّدَ فِی صَلاَتِہِ ، فَقَالَ : لاَ شَیْئَ عَلَیْہِ ، صَلاَتُہُ جَائِزَۃٌ۔
(٨٨٠١) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نماز میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس پر کچھ لازم نہیں ، اس کی نماز جائز ہے۔