hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8802

.

ابن أبي شيبة

8802
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۰۲) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ یَنْسَی التَّشَہُّدَ ؟ فَقَالاَ : أَکُلُّ النَّاسِ یُحْسِنُ یَتَشَہَّد ؟ جَازَتْ صَلاَتُہُ۔
(٨٨٠٢) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو تشہد پڑھنابھول جائے۔ انھوں نے فرمایا کہ کیا سب لوگ اچھی طرح تشہد پڑھ سکتے ہیں ؟ اس کی نماز جائز ہے۔