hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8826

.

ابن أبي شيبة

8826
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِیُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؛ أَنَّہَا سُئِلَتْ عَنْ قِرَائَۃِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؟ فَقَالَتْ : إنَّکُمْ لاَ تَسْتَطِیعُونَہَا ، فَقِیلَ لَہَا : أَخْبِرِینَا بِہَا ، فَقَرَأَتْ قِرَائَۃً تَرَسَّلَتْ فِیہَا۔
(٨٨٢٦) حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک زوجہ ٔ مطہرہ سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تلاوت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ تم لوگ اس کی طاقت نہیں رکھتے۔ ان سے عرض کیا گیا کہ آپ بتا دیجئے۔ انھوں نے فرمایا کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بہت آہستہ آہستہ تلاوت کیا کرتے تھے۔