hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8827

.

ابن أبي شيبة

8827
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۲۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عُبَیْدِ الْمُکْتِبِ ، قَالَ : سُئِلَ مُجَاہِدٌ عَنْ رَجُلَیْنِ قَرَأَ أَحَدُہُمَا الْبَقَرَۃَ ، وَقَرَأَ الأَخَرُ الْبَقَرَۃَ وَآلَ عِمْرَانَ ، فَکَانَ رُکُوعُہُمَا وَسُجُودُہُمَا وَجُلُوسُہُمَا سَوَائً ، أَیُّہُمَا أَفْضَلُ ؟ قَالَ : الَّذِی قَرَأَ الْبَقَرَۃَ ، ثُمَّ قَرَأَ مُجَاہِدٌ : {وَقُرْآنًا فَرَقْنَاہُ لِتَقْرَأَہُ عَلَی النَّاسِ عَلَی مُکْثٍ وَنَزَّلْنَاہُ تَنْزِیلاً}۔
(٨٨٢٧) حضرت مجاہد سے دو آدمیوں کے بارے میں سوال کیا گیا جن میں سے ایک نے سورة البقرۃ کی تلاوت کی اور دوسرے نے سورة البقرۃ اور سورة آل عمران کی تلاوت کی۔ ان دونوں کے رکوع، سجود اور جلوس برابر تھے، ان میں سے کس نے افضل عمل کیا ؟ حضرت مجاہد نے فرمایا کہ جس نے سورة البقرۃ کی تلاوت کی۔ پھر حضرت مجاہد نے یہ آیت پڑھی { وَقُرْآنًا فَرَقْنَاہُ لِتَقْرَأَہُ عَلَی النَّاسِ عَلَی مُکْثٍ وَنَزَّلْنَاہُ تَنْزِیلاً } [الاسرائ : ١٠٦]