hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8830

.

ابن أبي شيبة

8830
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۳۰) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی نَہِیکٍ ، عَنْ سَعْدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ ۔ یَسْتَغْنِی بِہِ۔ (ابوداؤد ۱۴۶۵۔ احمد ۱/۱۷۹)
(٨٨٣٠) حضرت سعد فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے (قرآن سے استغناء برتتے ہوئے) اسے خوبصورت آواز سے نہیں پڑھا۔