hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8831

.

ابن أبي شيبة

8831
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۳۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ حَسَّانَ الْمَخْزُومِیُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی نَہِیکٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ ۔ یَعْنِی یَسْتَغْنِی بِہِ۔
(٨٨٣١) حضرت سعد فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے (قرآن سے استغناء برتتے ہوئے) اسے خوبصورت آواز سے نہیں پڑھا۔