HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

14179

(۱۴۱۸۰) حدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِیسَی ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی ذُبَابٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَخْبَرَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : خَرجْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَمَا تَرَکَ التَّلْبِیَۃَ حَتَّی أَتَی الْعَقَبَۃَ إِلاَّ أَنْ یَخْلِطَہَا بِتَکْبِیرٍ ، أَوْ تَہْلِیلٍ۔ (احمد ۱/۴۱۷۔ ابن خزیمۃ ۲۸۰۶)
(١٤١٨٠) حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کے سفر میں نکلا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے، یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمرہ عقبہ پر تشریف لائے، پھر حضور تلبیہ کے ساتھ تکبیر یا تہلیل کو بھی ملا کر پڑھنے لگے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔