hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10512

.

كنز العمال

10512
Kanz al-Ummal
10512 رباط شهر خير من صيام دهر ، ومن مات مرابطا في سبيل الله أمن من الفزع الاكبر ، وغدي عليه برزقه ، وريح من الجنة ويجري عليه أجر المرابط حتى يبعثه الله. (طب عن أبي الدرداء)
10508 ۔۔۔ فرمایا ایک دن کی سرحد کی حفاظت زمانہ دراز تک روزے رکھنے سے بہتر ہے اور جو شخص اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے شہید جائے وہ بہت بڑے خوف سے امن پاجائے گا اور اس کا رزق اس تک پہنچایا جائے گا اور وہ جنت کی خوشبو پائے گا اور اس کے لیے قیامت تک حفاطت کرنے کا اجر لکھا جاتا رہے گا “۔ طبرانی کبیر بروایت ابوالدرداء (رض))