hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10513

.

كنز العمال

10513
Kanz al-Ummal
10513 رباط يم في سبيل الله يعدل عبادة شهر أو سنة صيامها وقيامها ، ومن مات مرابطا في سبيل الله أعاذه الله من عذاب القبر وأجري له أجر رباطه ما قامت الدنيا. (الحارث عن عبادة).
10509 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں ایک دن کی سرحد کی حفاظت ایک مہینہ یا ایک سال کی عبادت یعنی اس کے روزے اور رات کے قیام جتنا ثواب رکھتی ہے اور جو اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت کرتا ہو اور وہ شہید ہوجائے اللہ تعالیٰ اس کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھتے ہیں اور اس کے لیے اس حفاظت کا ثواب اس وقت تک لکھا جاتا رہے گا جب تک دنیا باقی رہے “۔ بروایت حضرت حارث (رض) حضرت عبادۃ (رض))