hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10596

.

كنز العمال

10596
Kanz al-Ummal
10596 غزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ، ومن أجاز البحر فكأنما أجاز الاودية كلها ، والمائد فيه كالمتشحط في دمه في سبيل الله.(طب هب عن ابن عمر).
10592 ۔۔۔ فرمایا ” سمندر میں ایک جہاد خشکی میں دس جہادوں سے بہتر ہے اور جو سمندر کو عبور کرلے گویا اس نے تمام وادیوں کو عبور کرلیا اور سمندر میں جس شخص کا سرچکرائے وہ ایسا ہے جیسا اللہ کے راستے میں اپنے خون میں لت پت ہونے والا “۔ (طبرانی، کبیر، شعب الایمان بیھقی بروایت حضرت ابن عمر (رض))