hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10597

.

كنز العمال

10597
Kanz al-Ummal
10597 حجة لمن يحج خير من عشر غزوات ، وغزوة لمن قد حج خير من عشر حجج ، وغزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ومن أجاز البحر فكأنما أجاز الاودية كلها ، والمائد فيه كالمتشحط في دمه.(طب هب عن ابن عمر).
10593 ۔۔۔ جس شخص نے پہلے حج نہ کیا ہو اس کا حج کرنا دس جہادوں سے بڑھ کر ہے اور جو پہلے حج کرچکا ہو اس کے لیے جہاد میں شریک ہونا دس حجوں سے بہتر ہے اور سمندر میں ایک جہاد خشکی کے دس جہادوں سے بڑھ کر ہے اور جو سمندر کو پار کرلے گویا اس نے ساری بستیاں پار کرلیں اور سمندر کے سفر میں جس کا سر گھومنے لگے وہ ایسا ہے جیسے اللہ کے راستے میں اپنے خون سے لتھڑ گیا ہو “۔ (طبرانی کبیر شعب الایمان بیھقی بروایت ابن عمر (رض))