hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10681

.

كنز العمال

10681
Kanz al-Ummal
10681 ما عمل أحب إلى الله تعالى من جهاد في سبيله وحجة مبرورة متقبلة ، لا رفث فيها ، ولا فسوق ولا جدال.(حل عن ابن عمر).
10677 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کوئی عمل اللہ کے نزدیک اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے اور ایسے حج کرنے سے جو جھوٹ اور خیانت سے پاک ہو قبول شدہ ہو، اس میں نہ کوئی گناہ ہو نہ جھگڑا اور نہ کوئی نہ مناسب حرکت، سے زیادہ محبوب نہیں “۔ (حلیہ ابی نعیم بروایت حضرت ابن عمر (رض))