hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10682

.

كنز العمال

10682
Kanz al-Ummal
10682 ما في الناس مثل رجل آخذ برأس فرسه يجاهد في سبيل الله ، ويحبس شره عن الناس ، ومثل رجل باد في غنمه يقري ضيفه ويعطي حقه.(حم طب حل ك عن ابن عباس).
10678 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اس شخص جیسا لوگوں میں کوئی نہیں جو اپنے گھوڑے کا سر پکڑے اللہ کے راستے میں جہاد کرے، اور اپنی برائی سے لوگوں کو محفوظ رکھے، اور اس شخص کی طرح جو اپنی بکریوں کے ساتھ دیہات میں رہے، مہمان کی مہمان نوازی کرے اور اس کا حق ادا کرے “۔ (مسند احمد، طبرانی، حلیہ ابی نعیم، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابن عباس (رض))