hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10685

.

كنز العمال

10685
Kanz al-Ummal
10685 انها مشية يبغضها الله تعالى إلا في هذا الموضع.(طب عن خالد بن سليمان بن عبد الله بن خالد بن سماك بن خرشة عن أبيه عن جده) أن أبا دجانة يوم أحد أعلم بعصابة حمراء فنظر إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يختال في مشيه بين الصفين قال : فذكره.
10681 ۔۔۔ حضرت ابودجانہ (رض) نے غزوہ احد میں ایک سرخ جماعت کی نشاندہی کی جو دوصفوں کے درمیان متکبرانہ انداز میں چل رہی تھی، جب جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس جماعت کو دیکھا تو فرمایا کہ یہ وہ چال ہے جسے اللہ تعالیٰ اس جگہ (میدان جہاد) کے علاوہ (کسی بھی اور جگہ پر) شدید ناپسند کرتے ہیں “۔ (طبرانی بروایت خالدبن سلیمان بن عبداللہ بن خالد بن خرشتہ عن ابی عن جدہ)