hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10684

.

كنز العمال

10684
Kanz al-Ummal
10684 أقروا على سكنتكم فقد انقطعت الهجرة ، ولكن جهاد ونية وإذا استنفرتم فانفروا.(طب عن ابن عباس).
10680 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اپنے اپنے ٹھکانوں پر اطمینان سے رہو کیونکہ اب ہجرت ختم ہوچکی، البتہ جہاد اور نیت باقی ہے اور جب تمہیں نکالا جائے تو نکل پڑو “۔ (طبرانی بروایت حضرت ابن عباس (رض))