hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10688

.

كنز العمال

10688
Kanz al-Ummal
10688 مقام رجل في صف في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها ، ومن رمى بسهم في سبيل الله فبلغ ، أخطأ أو أصاب فبعتق رقبة ، ومن شاب شيبة في سبيل الله كانت له نورا يوم القيامة.(طب عنه).
10684 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں کسی شخص کا صف میں کھڑے ہونا دنیا اور ہر اس چیز سے جو دنیا میں سے بہتر ہے، اور جس نے اللہ کے راستے میں تیر چلایا تو وہ پہنچ گیا، خواہ تیر نشان پر لگا ہو یا خطا کرگیا ہو تو اس کو غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا، اور جو اللہ کے راستے میں بوڑھا ہوگیا تو وہ بڑھاپا قیامت کے دن اس کے لیے نور ہوگا “۔ (طبرانی بروایت حضرت عمران بن حصین)