hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10689

.

كنز العمال

10689
Kanz al-Ummal
10689 إني لم أبعث باليهودية ، ولا بالنصرانية ولكني بعثت بالحنيفية السمحة ، والذي نفسي بيده لغدوة أو روحة في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها ، ولمقام أحدكم في الصف خير من صلاته ستين سنة.(حم طب عن أبي أمامة).
10685 ۔۔۔ فرمایا کہ ” مجھے یہودیت یا نصرانیت دے کر نہیں بھیجا گیا، بلکہ واضح اور روشن شریعت دے کر بھیجا گیا ہوں، اور قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام لگا دینا دنیا اور ہر اس چیز سے بہتر ہے جو اس میں ہے، اور تم میں سے کسی کا صف میں کھڑے ہونا، اس کے ساٹھ سال تک نماز پڑھنے سے بہتر ہے “۔ (مسند احمد، طبرانی بروایت حضرت ابوامامۃ (رض))