hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10697

.

كنز العمال

10697
Kanz al-Ummal
10697 لموقف في سبيل الله لا يسل فيه بسيف ، ولا يطعن فيه برمح ولا يرمى بسهم أفضل من عبادة ستين سنة لا يعصى الله فيها طرفة عين.(ابن النجار عن ابن عمر).
10693 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایسا ٹھہرنا جس میں تلوار بھی نہ سونتی گئی ہو اور نہ نیزہ چلایا ہو اور نہ ہی کوئی تیر چلایا ہو ایس ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے جس میں ایک لمحے کے لیے بھی اللہ کی نافرمانی نہ کی ہو “۔ (ابن النجار بروایت حضرت ابن عمر (رض))