hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10709

.

كنز العمال

10709
Kanz al-Ummal
10709 من أظل رأس غاز أظله الله عزوجل يوم القيامة ، ومن جهز غازيا في سبيل الله حتى يستقل بجهازه كان له مثل أجره حتى يموت أو يقتل أو يرجع ، ومن بنى مسجدا يذكر فيه اسم الله بنى الله له بيتا في الجنة.(حم والعدني ع حب ك ق ص عن عمر).
10705 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے غازی کو سامان فراہم کیا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو سایہ فراہم کریں گے، اور جس نے غازی کو سامان فراہم کیا یہاں تک کہ وہ اس سامان کے ساتھ طاقتور ہوگیا تو اس (سامان فراہم کرنے والے ) کے لیے بھی ایسا ہی اجر ہوگا یہاں تک کہ (غازی) مرجائے یا قتل کردیا جائے یا واپس آجائے، اور جس نے مسجد بنائی جس میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے “۔ (مسند احمد، عدنی، مسند ابی یعلی، ابن حبان، مستدرک حاکم، متفق علیہ، سعید بن منصور بروایت حضرت عمر (رض))