hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10710

.

كنز العمال

10710
Kanz al-Ummal
10710 من جهز غازيا في سبيل الله فله مثل أجره ، ومن خلف غازيا في سبيل الله في أهله بخير وأنفق فله مثل أجره.(الدارمي حب طب عن زيد بن خالد الجهني).
10706 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے اللہ کے راستے میں لڑنے والے کو سامان فراہم کیا تو اس (سامان دینے والے) کا اجر بھی اس (غازی) کی طرح ہے اور جس نے اللہ کے راستے میں لڑنے والے کی (عدم موجودگی میں) اس کے گھر والوں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ رکھا اور ان پر خرچ کیا تو اس (خرچ کرنے والے اور نگرانی کرنے والے) کا اجر بھی غازی کی طرح ہوگا “۔ (دارمی، ابن حبان، طبرانی، بروایت زید بن خالد الجھنی (رض))