hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10712

.

كنز العمال

10712
Kanz al-Ummal
10712 من جهز حاجا أو جهز غازيا أو خلفه في أهله أو فطر صائما فله مثل أجره من غير أن ينقص من أجره شيئا.(هب عن زيد بن خالد).
10708 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے حاجی کو سامان فراہم کیا، یا غازی کو سامان فراہم کیا یا اس کے گھر کی بھلائی کے ساتھ خبر گیری کی یا کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اس کے لیے بھی ایسا ہی اجر ہوگا جیسا عمل کرنے والے کو ہوگا اور اس کے اجر میں کوئی کمی بھی نہ ہوگی “۔ (بیھقی فی شعب الایمان بروایت زید بن خالد (رض))