hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10713

.

كنز العمال

10713
Kanz al-Ummal
10713 فضل نساء المجاهدين على القاعدين في الحرمة كأمهاتهم ، وما أحد من القاعدين بمخلف أحدا من المجاهدين في أهله فيخون فيهم إلا وقف له يوم القيامة ، فقيل له : إن هذا خانك في أهلك فخذ من عمله ما شئت.(طب عن ابن بريدة عن أبيه).
10709 ۔۔۔ فرمایا کہ ” عزت و احترام کے لحاظ سے جہاد کرنے والی عورتوں کی فضیلت بیٹھ رہنے والوں پر ایسی ہے کہ جیسے وہ ان کی مائیں ہوں، اور کوئی شخص ایسا نہیں جس نے کسی مجاہد کی غیر موجودگی میں اس کے گھر کے ساتھ خیانت کی ہو مگر یہ کہ اس کو قیامت کے دن اس کے سامنے کھڑا ہونا پڑے گا، اس مجاہد سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ شخص جس نے تیرے گھر میں خیانت کی سو اس کے اعمال میں سے جتنے چاہے لے لے “۔ (طبرانی بروایت ابن بریدۃ (رض))