hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10894

.

كنز العمال

10894
Kanz al-Ummal
10894 يا أكثم اعغز مع غير قومك تحسن خلقك ، وتكرم على رفقائك ، يا أكثم خير الرفقاء أربعة ، وخير الطلائع أربعون ، وخيرالسرايا أربعمائة ، وخير الجيوش أربعة آلاف ولن يغلب اثنا عشر ألفا من قلة.(ه عن أنس)
10890 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے اکثم ! اپنی قوم کے علاوہ دوسری قوم کے شانہ بشانہ ہو کر جنگ کیا کر، اپنے اخلاق اچھے کر اور اپنے ساتھیوں کا اکرام کر، اے اکثم ! بہترین ساتھی اور دوست چار ہیں، اور بہترین گشتی نمائندے بھی چار ہیں اور بہترین۔۔۔ بھی چار سو ہیں اور بہترین لشکر وہ ہے جو چار ہزار پر مشتمل ہو اور بارہ ہزار پر کوئی غالب نہیں آسکتا کم میں سے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت انس (رض))