hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10895

.

كنز العمال

10895
Kanz al-Ummal
10895 خير الصحابة أربعة ، وخير السرايا أربعمائة ، وخير الجيوش أربعة آلاف ولا تهزم اثنا عشر ألفا من قلت.(د ت ك عن ابن عباس).
10891 ۔۔۔ فرمایا کہ ” بہترین ساتھی چار ہیں، اور بہترین دستہ وہ ہے جو چار سو پر مشتمل ہو اور بہترین دینی لشکر وہ ہے جو بارہ ہزار پر مشتمل ہو اور بارہ ہزار پر مشتمل لشکر قلت کی بناء پر شکست نہیں کھاسکتا “۔ سنن ابی داؤد، ترمذی، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابن عباس (رض))