hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10897

.

كنز العمال

10897
Kanz al-Ummal
10897 أمال هذه ألقها ، وعليك بهذه وأشباهها ورماح اقنا ، وإنما يؤيد الله لكم بهاذ في الدين ويمكن لكم في البلاد.(ه عن علي).
10893 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یہ جو ہے تو اس کو پھینک دو اور اس کو اس جیسی دوسری کمانوں کو اور نوک دار نیزوں کو لازم پکڑو، کیونکہ انہی سے اللہ تعالیٰ تمہارے دین کی تائید کرتا ہے اور تمہیں شہروں میں ٹھکانا دیتا ہے (ابن ماجہ بروایت حضرت علی (رض)