hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10896

.

كنز العمال

10896
Kanz al-Ummal
10896 عليكم بالقنا وبالقسي العربية ، فان بها يعزو الله دينكم ، ويفتح لكم البلاد.(طب عن عبد الله بن بسر).
10892 ۔۔۔ فرمایا کہ ” نیزوں اور عربی کمانوں کو لازم پکڑو، کیونکہ اسی سے اللہ تعالیٰ تمہارے دین کو عزت دیتا ہے اور تمہارے لیے شہر فتح کرتا ہے “۔ (طبرانی، بروایت عبداللہ بن بسر (رض))