hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11084

.

كنز العمال

11084
Kanz al-Ummal
11084 من استعملناه على عمل فرزقناه رزقا فما أخذ بعد ذلك فهو غلول.(د ك عن بريدة).
11080 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جسے ہم کسی کام پر مقرر کرتے ہیں اس کے لیے کچھ وظیفہ بھی مقرر کرتے ہیں اس کے بعد اگر اس نے کچھ لیا تو وہ خیانت ہے “۔ (سنن ابی داؤد، مستدرک حاکم بروایت حضرت بریدۃ (رض))