hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11085

.

كنز العمال

11085
Kanz al-Ummal
11085 من استعملناه منكم على عمل فكتمنا مخيطا فما فوقه كان ذلك غلولا يأتي به يوم القيامة.(م د عن عدي بن عميرة).
11081 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم میں سے جس کو ہم کسی کام پر مقرر کریں اور پھر وہ ہم سے ایک سوئی یا اس سے بھی چھوٹی کوئی چیز چھپالے تو یہ خیانت ہوگی اور یہ چیز قیامت کے دن اس کو لانا ہوگی “۔ (مسلم ابوداؤد، بروایت عدی بن عمیرۃ (رض))