hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11091

.

كنز العمال

11091
Kanz al-Ummal
11091 من استعملناه منكم على عمل فليجئ بقليله وكثيره فما أوتى منه أخذ ، وما نهى عنه انتهى.(م د عن عدي بن عميرة).
11087 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم میں سے جس کو ہم کسی کام پر مقرر کریں تو اس کو چاہیے کہ اس کام کو کرے کم ہو یا زیادہ، اور جو چیز اس کو دی جائے وہ لے لے اور جس چیز سے منع کیا جائے تو وہ باز آجائے “۔ (مسلم، ابوداؤد، بروایت حضرت عدی بن عمیرۃ (رض))