hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11090

.

كنز العمال

11090
Kanz al-Ummal
11090 من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب زوجة ، فان لم يكن له خادم فليكتسب خادما ، فان لم يكن له مسكن فليكتسب مسكنا من اكتسب غير ذلك فهو غال أو سارق.(د ك عن المستورد بن شداد).
11086 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو ہمارا کارکن تھا اور اس کی بیوی نہ تھی تو اسے چاہیے کہ بیوی حاصل کرلے اور اگر اس کے پاس خادم نہ تھا تو اسے چاہیے کہ خادم حاصل کرلے اگر اس کے پاس گھر نہیں توا سے چاہیے کہ گھر حاصل کرلے، اور اگر کسی نے اس کے علاوہ کوئی چیز حاصل کی تو وہ خائن یا چور ہے “۔ (سنن ابی داؤد بروایت حضرت مستور بن شداد (رض))