hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11098

.

كنز العمال

11098
Kanz al-Ummal
11098 الشهادة تكفر كل شئ إلا الدين ، والغرق يكفر ذلك كله.(الشيرازي في الالقاب عن ابن عمرو).
11094 ۔۔۔ فرمایا کہ ” شہادت قرض کے علاوہ ہر چیز کا کفارہ ہوجاتی ہے اور ڈوبنا ہر چیز کا کفارہ ہوجاتا ہے۔ (شیرازی فی الالقاب بروایت حضرت ابن عمرو (رض) )
فائدہ :۔۔۔ یعنی اگر شہادت بحری جنگ میں ڈوب کر ہوئی ہے تو وہ ان چیزوں کا کفارہ بھی ہوجاتی ہے جو عام خشکی کی جنگ کی شہادت نہیں ہوسکتی جیسے قرض “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)