hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11190

.

كنز العمال

11190
Kanz al-Ummal
11190 إن شهداء أمتي إذا لقليل ؟ القتل في سبيل الله شهادة والمطعون شهادة ، والمرأة تموت بجمع شهادة ، والغرق والحرق والمجنوب شهادة. (ه عن جابر بن عتيك)
11186 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کیا میری امت کے شہداء کم ہوں گے ؟ اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید ہے، طاعون کی بیماری میں قتل ہونے والا شہید ہے، اور نفاس میں وفات پانے والی خاتون بھی شہید ہے، ڈوب کر مرنے والا، جل کر مرنے والا اور ذات الجنب کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت جابر بن عتیک (رض))