hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11191

.

كنز العمال

11191
Kanz al-Ummal
11191 القتيل في سبيل الله شهيد ، والمبطون شهيد ، والمطعون شهيد ، والغريق شهيد ، والنفساء شهيدة.(طب عن عبد الله بن بسر).
11187 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید ہے اور پیٹ کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے، اور طاعون میں مرنے والا شہید ہے، ڈوبنے والا بھی شہید ہے اور وہ خاتون جو نفاس میں مری ہو وہ بھی شہید ہے “۔ (طبرانی بروایت عبداللہ بن بسر (رض) )
فائدہ :۔۔۔ نفاس وہ خون ہے جو بچے کی ولادت کے بعد خاتون کو آتا ہے، اس کی کم سے کم مدت کوئی نہیں جبکہ زیادہ زیادہ مدت چالیس دن ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)