hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11194

.

كنز العمال

11194
Kanz al-Ummal
11194 ما تقولون في الشهيد فيكم ؟ قالوا : القتل في سبيل الله ، قال : إن شهداء أمتي إذا لقليل ؟ من قتل في سبيل الله فهو شهيد ، ومن مات في سبيل الله فهو شهيد ، والمبطون شهيد ، والمطعون شهيد ، والغريق شهيد. (ه عن أبي هريرة).
11190 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم اپنے شہید کے بارے میں کیا کہتے ہو، عرض کیا جو اللہ کی راہ میں قتل ہو، فرمایا کہ اس طرح تو میری امت کے شہداء کم ہوجائیں گے، جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائے وہ شہید ہے اور جو اللہ کی راہ میں مرجائے وہ بھی شہید ہے اور پیٹ کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے اور جل کر مرنے والا بھی شہید ہے، اور ڈوب کر مرنے والا بھی شہید ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))