hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11195

.

كنز العمال

11195
Kanz al-Ummal
11195 وما تعدون الشهادة إلا من قتل في سبيل الله ؟ إن شهداءكم إذا لقليل ؟ القتل في سبيل الله شهادة ، والبطن شهادة ، والحرق شهادة ، والغرق شهادة ، والمغموم يعني الهدم شهادة والمحفور شهادة ، والمرأة تمون بجمع شهادة. (ن عبد الله بن جبير).
11191 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائے اس کے علاوہ تم شہید کس کو سمجھتے ہو ؟ اس طرح تو تمہارے شہید کم ہوجائیں گے، اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے بھی شہید اور پیٹ کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید اور جل کر مرنے والا بھی شہید اور ڈوب کر مرنے والا بھی شہید ہے اور کسی منہدم کے نیچے دب کر مرنے والا بھی شہید ہے اور گڑھے میں دب کر مرنے والا شہید ہے اور وہ خاتون جو نفاس میں وفات پاگئی ہو وہ بھی شہید ہے “۔ (نسائی بروایت حضرت عبداللہ بن جبیر (رض))