hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11241

.

كنز العمال

11241
Kanz al-Ummal
11241 إن لله عبدا يضن بهم عن القتل ويطيل أعمارهم في حسن العمل ، ويحسن أرزاقهم ويحييهم في عافية ، ويقبض أرواحهم في عافية على الفرش ، فيعطيهم منازل الشهداء. (طب عن ابن مسعود).
11237 ۔۔۔ فرمایا کہ ” مخلوق میں بعض اللہ تعالیٰ کے بہت خاص بندے ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ قتل سے دور رکھتے ہیں اور ان کی عمر لمبی کردیتے ہیں اچھے اعمال میں، ان کا رزق اچھا کردیتے ہیں، اور انھیں عافیت کے ساتھ زندہ رکھتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کے بستروں پر ان کی روح قبض فرماتے ہیں اور پھر انھیں شہداء کا مقام و مرتبہ عطا فرماتے ہیں “۔ (طبرانی بروایت حضرت ابن مسعود (رض))