hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11242

.

كنز العمال

11242
Kanz al-Ummal
11242 إن لله ضنائن من خلقه يغذوهم في رحمته محياهم في عافية ومماتهم في عافية ، وإذا توفاهم توفاهم إلى جنته أولئك الذين تمر عليهم الفتن كقطع الليل المظلم وهم منها في عافية. (الحكيم طب حل عن ابن عمر).
11238 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کی مخلوق میں بعض بہت خاص بندے ہوتے ہیں، اپنی رحمت میں ان کو غذا فراہم کرتے ہیں، ان کی زندگی بھی خیروعافیت میں گزرتی ہے اور ان کی وفات بھی خیروعافیت کے ساتھ ہوتی ہے اور جب ان کو اللہ تعالیٰ اٹھاتے ہیں تو اٹھا کر جنت کی طرف لے جاتے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جن پر سے فتنے ایسے گزرتے ہیں جیسے اندھیری رات کے حصے لحظہ بلحظہ اور وہ اس سے عافیت میں ہوتے ہیں “۔ (الحکیم، طبرانی، حلیہ ابونعیم بروایت حضرت ابن عمر (رض))