hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11263

.

كنز العمال

11263
Kanz al-Ummal
11263 ليس عدوك الذي يقتلك فيدخلك الله به الجنة ، وإن قتلته كان لك نورا ، ولكن أعدى الاعداء نفسك التي بين جنبيك ، وامرأتك التي تضاجعك. (العسكري في الامثال عن سعيد بن أبي هلال) مرسلا.
11259 ۔۔۔ فرمایا کہ ” وہ تیرا دشمن نہیں کہ اگر وہ تجھے قتل کردے تو اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ تجھے جنت میں داخل فرمادیں اور اگر تو اس کو قتل کردے تو تیرے لیے نور ہو، بلکہ دشمنوں کا دشمن تیرا نفس جو تیرے دو پہلوؤں کے درمیان ہے اور تیری بیوی جو تیرے ساتھ لیٹتی ہے “۔ (العسکری فی الامثال عن سعید بن ھلال مرسلاً