hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11264

.

كنز العمال

11264
Kanz al-Ummal
11264 ليس عدوك الذي إن قتلك أدخلك الله الجنة ، وإن قتلته كان لك نورا ، ولكن عدوك نفسك التي بين جنبيك ، وامرأتك التي تضاجعك على فراشك ، وولدك الذي من صلبك فهؤلاء أعدى عدو هو لك. (الديلمي عن أبي مالك الاشعري).
11260 ۔۔۔ فرمایا کہ ” وہ تیرا دشمن نہیں ہے کہ اگر وہ تجھے قتل کردے تو اللہ تعالیٰ تجھے جنت میں داخل کردے اور اگر تو اس کو قتل کردے تو اس کا قتل تیرے لیے نور ہو، بلکہ تیرا دشمن تو تیرا نفس ہے جو تیرے دونوں پہلوؤں کے درمیان ہے اور تیری بیوی جو تیرے بستر پر تیرے ساتھ لیٹتی ہے اور تیرا بیٹا جو تیری صلب سے پید اہوا ہے سو یہ دشمن نہیں۔ (دیلمی بروایت حضرت ابو مالک اشعری (رض))